حیدرآباد۔21۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست کی تقسیم کے مسئلہ پر تشکیل کے عمل
میں شفافیت ساتھ تکمیل کے سلسلہ میں گروپ آف منسٹرس کا اگلے ہفتہ
میں اجلاس
کا انعقاد ممکن ہے۔ مرکزی وزیر جئے رام رمیش نے کہا کہ اس اجلاس میں سیما
آندھرا کے دار الحکومت کے قیام کے لئے کمیٹی کو قطعیت دی جائیگی۔